کونپل : علم نباتات یا نباتیات میں پودہ کے متعلق مطالعہ میں کونپل پودے کا وہ حصہ ہے جس میں پودے کی شاخ، شاخ میں پتے ابھر آتے ہیں۔ پھولدار پودوں میں پھول بھی اُبھر آتے ہیں۔[1][2]

The shoot of a کھیرا.

حوالہ جات ترمیم

  1. K. Esau (1953)۔ Plant Anatomy۔ New York: John Wiley & Sons Inc.۔ صفحہ: 411 
  2. E.G. Cutter (1971)۔ Plant Anatomy, experiment and interpretation, Part 2 Organs۔ London: Edward Arnold۔ صفحہ: 117۔ ISBN 0713123028