کوٹ گلہ (انگریزی: Kot Gullah) پاکستان کا ایک آباد مقام جو ضلع چکوال میں واقع ہے۔[1]
کوٹ گلہ ( ضلع چکوال کی یو نین کو نسل نمبر - 71 ہے)۔کوٹ گلہ لاوہ شہر سے شمال کی سمت میں تقریباً 39 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے، کوٹ گلہ کے مغرب میں ممدالاں والی، محمد گل والی، بلوالاں والی، شمال میں ڈھوک میر خان، ڈھوک غلام محمد، ڈھوک شمار، ڈھوک گاموں، ڈھوک لوہار، شاہ زمان والی، مشرق میں ڈھوک شیر و، اشپرالاں والی، ڈھوک کمالو، جبکہ جنوب میں کا ڈھوک سوکل، ڈھوک رحمان خیل، مانگامونوالی، لالو خیل والا، ڈھوک جٹاں، میل والی اور کھلاڑی واقع ہیں۔


کوٹ گلہ
گاؤں اور یونین کونسل
ملکPakistan
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع چکوال
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Kot Gullah"