کوکیل ( (فرانسیسی: Coquelles)‏ ) شمالی فرانس میں کالے شہر کے قریب پاس-ڈی-کالیس|پاس-ڈی-کالے ڈیپارٹمنٹ کا ایک کمیون ہے۔ یہ کمیون یوروٹنل ٹرین کے لیے مشہور ہے جو برطانیہ اور فرانس کے درمیان ایک راہداری قائم کرتا ہے۔


Kalkwelle
The tunnel boring machine in Coquelles, as a tribute to the builders of the tunnel
The tunnel boring machine in Coquelles, as a tribute to the builders of the tunnel
مقام Coquelles
نقشہ
ملکفرانس
علاقہاو دے فرانس
محکمہپا-دو-کالے
آرونڈسمینٹCalais
بین الاجتماعیCA Grand Calais Terres et Mers
حکومت
 • میئر (2020–2026) Michel Hamy
Area18.77 کلومیٹر2 (3.39 میل مربع)
آبادی (Jan. 2018)property
منطقۂ وقتمرکزی یورپی وقت (UTC+01:00)
 • گرما (گرمائی وقت)مرکزی یورپی گرما وقت (UTC+02:00)
انسی/ڈاک رمز62239 /62231
بلندی0–53 میٹر (0–174 فٹ)
(avg. 49 میٹر یا 161 فٹ)
1 French Land Register data, which excludes lakes, ponds, glaciers > 1 km2 (0.386 sq mi or 247 acres) and river estuaries.