کوک سٹوڈیو پاکستانی موسیقی کا ایک ٹی وی پروگرام ہے جس میں مختلف فنکار براہ راست اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ اسے کوکا کولا اسپانسر کرتی ہے۔ سنہ 2008ء میں شروع کیا گیا تھا اور اس نے تنقید کے ساتھ ساتھ پورے ملک میں مقبولیت بھی پائی۔ یہ مختلف ٹی وی چینلوں اور ریڈیو سٹیشنوں کے ذریعے نشر کیا جاتا ہے۔ کوک سٹوڈیو کے پروگراموں میں مختلف معروف آرٹسٹوں کو بلایا جاتا ہے نیز یہ نو آموز فنکاروں کو بھی سامنے لانے کے لیے معروف ہے۔ اس طرز کے پروگرام کو پہلے برازیل میں آزمایا گیا اور پھر اسے پاکستان میں شروع کیا گیا۔ اس کی مقبولیت دیکھتے ہوئے مختلف ملکوں میں بھی اس طرز کے پروگرام شروع کیے گئے۔ روحیل حیات اس کے پروڈیوسر ہیں۔

کوک اسٹوڈیو
The logo for the series featuring a کوکا کولا مشروب
تخلیق کارThe کوکا کولا کمپنی and executive producer روحیل حیات
نشرپاکستان
تعدادِ دور8
اقساط45 (اقساط کی فہرست)
تیاری
فلم سازروحیل حیات (season 1-6)
Strings (season 7-8)
مقامکراچی, Sindh, پاکستان
دورانیہ1 hour
پروڈکشن ادارہThe کوکا کولا کمپنی
Frequency Media
تقسیم کارFrequency Media
نشریات
8 جون 2008ء (2008ء-06-08) – present
بیرونی روابط
ویب سائٹ

بیرونی روابط ترمیم