کوہ کازیسکو
کوہ کازیسکو (Mount Kosciuszko) نیو ساؤتھ ویلز، آسٹریلیا میں ایک پہاڑ ہے۔ اس کی بلندی سطح سمندر سے 2،228 میٹر (7،310 فٹ) ہے۔ یہ آسٹریلوی براعظم کا سب سے بلند پہاڑ ہے۔[1]
کوہ کازیسکو Mount Kosciuszko | |
---|---|
کوہ کازیسکو | |
بلند ترین مقام | |
بلندی | 2,228 میٹر (7,310 فٹ) |
امتیاز | 2,228 میٹر (7,310 فٹ) |
انفرادیت | 1,895 کلومیٹر (6,217,000 فٹ) |
فہرست پہاڑ | سات چوٹیاں انتہائی |
جغرافیہ | |
سلسلہ کوہ | سلسلہ کوہ عظیم تقسیم / بنیادی سلسلہ کوہ |
کوہ پیمائی | |
پہلی بار | 1840 - Paweł Edmund Strzelecki |
آسان تر راستہ | Walk (dirt road) |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "Kosciuszko National Park"۔ Australian Alps National Parks۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جون 2009