کویتا سیٹھ
کویتا سیٹھ (انگریزی: Kavita Seth) (ولادت: 14 ستمبر 1970ء) بھارتی پس پردہ گلوکارہ ہیں۔ اس کے کے علاوہ غزل اور صوفی موسیقی کی بھی ایک فنکار ہیں اور ایک صوفی موسیقی گروپ، کاروان گروپ کی رہنمائی بھی کرتی ہیں۔[1][2]
کویتا سیٹھ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 14 ستمبر 1970ء (54 سال) بریلی |
شہریت | بھارت |
عملی زندگی | |
مادر علمی | دہلی یونیورسٹی |
پیشہ | گلو کارہ |
اعزازات | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
کویتا سیٹھ نے 2010ء میں فلم ویک اپ سڈ کے لیے کلاسیکی صوفی نغمہ "گنجا سا کوئی ایک تارا" کے لیے فلم فیئر اعزاز برائے بہترین پس پردہ گلوکارہ جیتا۔[3] ان کو اسی گانے کے لیے اسٹار اسکرین اعزاز برائے بہترین پس پردہ گلوکارہ بھی ملا۔ یہ نغمہ 2009ء میں سب سے مقبول نغموں میں سے ایک تھا۔[4][5]
ابتدائی زندگی
ترمیمکویتا سیٹھ اتر پردیش کے بریلی میں پیدا ہوئی تھی۔[6]
اپنی شادی کے بعد کویتا سیٹھ دہلی چلی گئیں ، جہاں انھوں نے آل انڈیا ریڈیو (اے آئی آر) اور دوردرشن کے لیے فن کا مظاہرہ کرنا شروع کیا۔
پیشہ وارانہ زندگی
ترمیمکویتا سیٹھ نے سب سے پہلے بریلی میں واقع خان کاہے نیازیا درگاہ اور عوامی شوز اور محافل موسیقی میں فن کا مظاہرہ کرنا شروع کیا۔
ذاتی زندگی
ترمیمکویتا سیٹھ کے دو بیٹے، کاویش سیٹھ اور کنیشک سیٹھ ہیں، دونوں ہی کویتا سیٹھ کے ساتھ فن کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ کویتا کے شوہر کے کے سیٹھ کی موت 15 دسمبر 2011ء کو، 48 سال کی عمر میں ہوئی۔[7]
فلمو گرافی
ترمیمپس پردہ گلوکارہ
ترمیمفلم | سال | نغمے کا نام |
---|---|---|
وعدہ | 2005ء | مولا |
گینگسٹر | 2006ء | مجھے مت روکو |
ویک اپ سڈ | 2009ء | ایک تارا |
یہ میرا انڈیا[8] | 'آپ روٹھتے رہے'
'دل مندر' 'مورے نینا' | |
ایڈمشن اوپن [9] | 2010ء | |
راجنیتی | مورے پیا | |
آئی ایم | بنگور | |
تریشنا | 2011ء | روناکیں
لگن لگی کھری کھری |
کوکٹیل | 2012ء | تم ہی ہو بندھو |
بامبے ٹاکیز | مربا | |
نیرجا | 2016ء | جیتے ہیں چل |
سنتھیئلی ننھا کبیرہ | نوا پریماڈا ہچارو | |
ویٹنگ (2015ء فلم) | ذرا ذرا | |
بیگم جان | 2017ء | پریم میں توہرے |
البم
ترمیم- اک دن (2012ء)
- خدا وہی ہے (2011ء)
- بلھے شاہ (2010ء)
- کبیرانا صوفیانہ (2010ء)
- صوفیانہ (2007ء)
- لگن لگی رے (2021ء)
ایوارڈز اور نامزدگی
ترمیمسال | کام/تخلیق | اعزاز | نتیجہ |
---|---|---|---|
2010ء | ویک اپ سڈ | فلم فیئر اعزازات
بہترین پس پردہ گلوکارہ – "ایک تارا" |
فاتح |
اسٹار اسکرین ایوارڈ
بہترین پس پردہ گلوکارہ – "ایک تارا" میوزک میں بہترین نیو ٹیلنٹ |
فاتح | ||
بین الاقوامی بھارتی فلم اکیڈمی ایوارڈ
بہترین پس پردہ گلوکارہ – "ایک تارا" |
فاتح | ||
اسٹارڈسٹ ایوارڈ
– "ایک تارا" |
فاتح | ||
گلوبل انڈین میوزک ایوارڈ
بہترین پس پردہ گلوکارہ – "ایک تارا" سال کا مقبول گلوکار سال کا بہترین گانا – "ایک تارا" |
فاتح | ||
جی آر 8 ایف ایل او خواتین ایوارڈ
خواتین اچیور ایوارڈ |
فاتح | ||
2012ء | کوکٹیل (2012ء فلم) | بگ انٹرٹینمنٹ ایوارڈز 2012ء
"تم ہی ہو بندھو" |
فاتح |
مرچی میوزک ایوارڈ
سال کی خواتین آواز – "تم ہی ہو بندھو" |
نامزد[10] |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Harshikaa Udasi (1 April 2010)۔ "Sufi and soul"۔ دی ہندو۔ Chennai, India۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اپریل 2010
- ↑ Kavita Seth performs at Sufi concert آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ uvmp3.com (Error: unknown archive URL) Screen, 30 January 2009.
- ↑ "Amitabh Bachchan, Vidya Balan claim top honours"۔ The Hindu۔ Chennai, India۔ 28 February 2010
- ↑ "Music and Lyrics"۔ Indian Express۔ 26 March 2010۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اپریل 2010
- ↑ "Song Sung True"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ 24 September 2009۔ 05 اکتوبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ
- ↑ "Music and Lyrics"۔ Indian Express۔ 26 March 2010۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اپریل 2010
- ↑ https://archive.today/20120710175645/http://movies.ndtv.com/movie_story.aspx?ID=ENTEN20110190329&keyword=music&subcatg=MUSICINDIA&nid=158688۔ 10 جولائی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ مفقود أو فارغ
|title=
(معاونت) - ↑ Kavita Seth Filmography آرکائیو شدہ 15 جون 2009 بذریعہ وے بیک مشین بالی وڈ ہنگامہ
- ↑ Music Review of Admissions Open
- ↑ "Nominations - Mirchi Music Award Hindi 2012"۔ www.radiomirchi.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2018