کوی پردیپ
ہندوستانی گلوکار (1915-1998)
کوی پردیپ (انگریزی: Kavi Pradeep) [2] ایک ہندوستانی شاعر اور نغمہ نگار تھے جو اپنے حب الوطنی پر مبنی گیت "اے میرے وطن کے لوگو" کے لئے مشہور ہیں جو ان فوجیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے لکھا گیا تھا جو چین بھارت جنگ کے دوران ملک کا دفاع کرتے ہوئے مارے گئے تھے۔
کوی پردیپ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 6 فروری 1915ء [1] بادنگر |
وفات | 11 دسمبر 1998ء (83 سال)[1] ممبئی |
شہریت | بھارت (26 جنوری 1950–) برطانوی ہند (–14 اگست 1947) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) |
عملی زندگی | |
مادر علمی | لکھنؤ یونیورسٹی |
پیشہ | شاعر ، گلو کار ، غنائی شاعر ، نغمہ نگار |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
اعزازات | |
سنگیت ناٹک اکادمی ایوارڈ دادا صاحب پھالکے ایوارڈ |
|
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/1030557 — بنام: Pradeep — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Kuldip Singh (15 December 1998)۔ "Obituary: Kavi Pradeep"۔ The Independent۔ London۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مئی 2011