کاتانا
(کٹانا سے رجوع مکرر)
کاتانا (انگریزی: Katana; (جاپانی: 刀)) جسے اس کے مغربی تلفظ پر کٹانا بھی کہا جاتا ہے ایک روایتی جاپانی تلوار ہے۔[2][3] انھیں قدیم اور جاگیردارانہ جاپان میں سامورائی اور ننجا استعمال کرتے تھے۔[4]
کاتانا Katana (刀 ) | |
---|---|
قسم | تلوار |
مقام آغاز | جاپان |
تاریخ صنعت | |
تیار | Muromachi period (1392–1573) to present |
تفصیلات | |
وزن | 1.1–1.3 kg |
بلیڈ لمبائی | approx. 60–73 cm (23 5⁄8–28 3⁄4 in) |
بلیڈ قسم | Curved, single-edged |
دستہ قسم | Two-handed swept, with circular or squared guard |
نیام/میان | Lacquered wood |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ 刀 金象嵌銘城和泉守所持 正宗磨上本阿 (بزبان اليابانية)۔ National Institutes for Cultural Heritage۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جولائی 2017
- ↑ Manouchehr Moshtagh Khorasani (2008)۔ The Development of Controversies: From the Early Modern Period to Online Discussion Forums۔ Peter Lang۔ صفحہ: 150۔ ISBN 978-3-03911-711-6۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جولائی 2017
- ↑ Evans Lansing Smith، Nathan Robert Brown (2008)۔ The Complete Idiot's Guide to World Mythology۔ Alpha Books۔ صفحہ: 144۔ ISBN 978-1-59257-764-4۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جولائی 2017
- ↑ Kokan Nagayama، trans. Kenji Mishina (1997)۔ The Connoisseur's Book of Japanese Swords۔ Tokyo, Japan: Kodansha International Ltd.۔ ISBN 4-7700-2071-6