کٹورا بھر خون (1920ء ہندی فلم)

1920ء میں ہدایت کار شری ناتھ پٹناکر کی فلم کٹورا بھر خون سینما گھروں کی زینت بنی۔ اس فلم کے اداکاروں میں ٹرمبک راؤ پردھان، تارا کورے گاؤنکر، بابا ویاس اور کے جی گوکھلے شامل تھے۔ اس فلم کے فلمساز شری ناتھ پٹناکر اور دوارکاداس سمپت تھے اور فلم کی کہانی موہن لال جی ڈیو نے لکھی۔[1] اس فلم ”کٹورا بھر خون“ کے فلمساز شری ناتھ پٹناکر (؟-1941ء) ایک کامیاب ہندوستانی فلم ساز، ہدایت کار اور سنیما کی اہم شخصیت تھے۔ یہ ہندوستانی سنیما کی سرخیل شخصیات میں شمار ہوتے ہیں

کٹورا بھر خون
ہدایت کارشری ناتھ پٹناکر
پروڈیوسرشری ناتھ پٹناکر اور دوارکاداس سمپت
تحریرموہن لال جی ڈیو
موسیقیخاموش فلم
تاریخ نمائش
1920
ملکبھارت
زبانہندی

اداکار

ترمیم
  • ٹرمبک راؤ پردھان
  • تارا کورے گاؤنکر
  • بابا ویاس
  • کے جی گوکھل

کہانی

ترمیم

خاموش فلموں کی اکثریت دیومالائی کہانیوں پر مشتمل ہوتی تھیں لیکن یہ ہندوستانی سنیما کی پہلی سماجی فلم تھی۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. K. Moti Gokulsing، Wimal Dissanayake (17 April 2013)۔ "Gujarati Cinema by Amrit Gangar"۔ Routledge Handbook of Indian Cinemas۔ Routledge۔ صفحہ: 90–۔ ISBN 978-1-136-77284-9۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جولا‎ئی 2015 

بیرونی روابط

ترمیم