کھُلنا (Khulna) (بنگالی: খুলনা) ضلع کھلنا کا صدر مقام اور کھُلنا ڈویژن کے اہم ترین شہر ہے۔ یہ بنگلہ دیش کے جنوب مغربی علاقہ میں موجود ہے۔


খুলনা
ام البلاد
ملک بنگلادیش
ڈویژنکھُلنا ڈویژن
ضلعضلع کھُلنا
میونسپل کونسل:12 دسمبر 1884
میونسپل کارپوریشن:12 دسمبر 1984
سٹی کارپوریشن:6 اگست 1990
حکومت
 • قسمسٹی کارپوریشن
 • میئرمنیر الزمان منی (بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی)
رقبہ[1]
 • ام البلاد59.57 کلومیٹر2 (23 میل مربع)
بلندی9 میل (30 فٹ)
آبادی (2012)[2]
 • کثافت14,364/کلومیٹر2 (37,200/میل مربع)
 • میٹرو1,435,422
منطقۂ وقتبنگلہ دیش معیاری وقت (UTC+6)
قومی کالنگ رمز+88
کالنگ رمز041
شرح خواندگی59.1%[3]
رمز ڈاککھُلنا جی پی او 9000 & کھلنا ہیڈ آفس 9100
ویب سائٹKhulna City Corporation Official Khulna District

کھُلنا ڈھاکہ اور چٹاگانگ کے بعد بنگلہ دیش کا تیسرا سب سے بڑا شہر ہے۔ اس کا حوالہ اکثر صنعتی شہر (بنگالی: শিল্প নগরী) کے طور پر دیا جاتا ہے۔

شہر کی آبادی (سٹی کارپوریشن کے دائرہ کار کے تحت) 2007 کے تخمینے کے مطابق 1،000،000 تھی۔ وسیع تر شماریات بشمول میٹروپولیٹن ایک اندازے کے مطابق اس کی آبادی 1435422 ہے۔[4]

آب و ہوا

ترمیم
آب ہوا معلومات برائے کھلنا
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
اوسط بلند °س (°ف) 25.6
(78.1)
28.5
(83.3)
33.1
(91.6)
34.6
(94.3)
34.3
(93.7)
32.9
(91.2)
31.8
(89.2)
31.8
(89.2)
32.0
(89.6)
32.0
(89.6)
29.9
(85.8)
26.5
(79.7)
31.1
(88)
اوسط کم °س (°ف) 12.4
(54.3)
15.4
(59.7)
20.5
(68.9)
23.9
(75)
25.2
(77.4)
26.1
(79)
26.0
(78.8)
26.2
(79.2)
25.8
(78.4)
24.1
(75.4)
19.6
(67.3)
13.6
(56.5)
21.6
(70.9)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) 13.3
(0.524)
44.4
(1.748)
52.1
(2.051)
87.5
(3.445)
200.0
(7.874)
335.6
(13.213)
329.8
(12.984)
323.5
(12.736)
254.7
(10.028)
129.8
(5.11)
32.1
(1.264)
6.6
(0.26)
1,809.4
(71.236)
اوسط بارش ایام (≥ 0.1 mm) 2 3 3 6 11 14 17 16 13 7 2 1 95
ماخذ: Weather Base

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Area, Population and Literacy Rate by Paurashava –2001" (PDF)۔ Bangladesh Bureau of Statistics۔ 2001۔ 10 جون 2007 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اگست 2009 
  2. [1] 2010 Population Estimate. Retrieved on 19 August 2010.
  3. "Khulna"۔ Banglapedia۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جنوری 2010 
  4. (pdf-file) 2007 Population Estimate. Retrieved on 19 August 2009.

بیرونی روابط

ترمیم

  Khulna سفری راہنما منجانب ویکی سفر