کھودے (انگریزی: Khoday) پاکستان کا ایک گاؤں جو پنجاب ضلع چکوال میں واقع ہے۔ اس کا پرانا نام فتح پور تھا آبادی 6000 سے زیادہ ہے اکثر لوگ برطانیہ ہانگ کانگ میں آباد ہیں اکثریتی قوم اعوان ہے


کھودے
ملکPakistan
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع چکوال
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم