کھوو چترالی قوم کا ایک قبیلہ ہے۔ چترال کے رہنے والوں کو کھوو کہا جاتا ہے۔ ان کا تعلق بھارت، افعانستان، سنکیانگ اور پاکستان سے ہو سکتا ہے۔ اس کے علاوہ ایسے لوگ جو سینکڑوں سالوں سے چترال اور دیگر علاقوں میں آباد ہیں مگر ان کے آباء و اجداد سنٹرل ایشیا اور ایران سے تھے انھیں بھی کھوو کہا جاتا ہے۔ ضلع چترال میں اسے ایک ذات کے طور پر بھی سمجھا جاتا ہے۔

کھوو
کل آبادی
(تقریباً 10 ملین)
گنجان آبادی والے علاقے
زبانیں
کھوو، یدغہ، پشتو، فارسی
مذہب
اسلام، آغاخانیت
متعلقہ نسلی گروہ
چترالی قبائل

حوالہ جات