کھچیاں (فیصل آباد)
اسلام زندہ آباد کھچی قوم زندہ آباد
(کھچیاں (106 جے بی) سے رجوع مکرر)
کھچیاں ضلع فیصل آباد کی تحصیل چک جھمرہ میں چنیوٹ، چک جھمرہ روڈ پر واقع ایک گاؤں ہے۔ یہ تحصیل چک جھمرہ کی یونین کونسل نمبر 04 کا ہیڈکوارٹر بھی ہے۔ اور فیصل آباد، پنڈی بھٹیاں موٹروے ایم4 کے ڈپٹی والا انٹرچینج سے 4 کلومیٹر دور ہے۔
چک 106ج ب | |
---|---|
گاؤں | |
ملک | پاکستان |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب، پاکستان |
ضلع | ضلع فیصل آباد |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
• گرما (گرمائی وقت) | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+6) |
پٹھان بستی
ترمیمافغانستان میں جنگی حالات کی وجہ سے کئی افغان مہاجرین نے کھچیاں میں پناہ لی اور کھچی حضرات نے زندہ دلی سے انھیں رہنے کے لیے جگہ دی۔اب بھی تمام مہاجرین نہر کنارے مقیم ہیں۔