کھیرتھر ایک پہاڑی سلسلہ ہے جو شمال میں سندھ کے ضلع جیکب آباد سے شروع ہوتاہے اور جنوب میں کراچی تک جاتا ہے۔ کھیرتھر پہاڑ سندھ اور بلوچستان صوبوں کی حد بندی بھی کرتا ہے۔

سلسلہ کوہ کھیرتھر
Kirthar Mountains
بلند ترین مقام
بلندی2,151 میٹر (7,057 فٹ)

حوالہ جات

ترمیم
  1. Arbita or Arbitani according to بطلیموس, named after a local tribe, the Arabitae