کہالہ
کہالہ (انگریزی: Kahala) پاکستان کا ایک گاؤں جو پنجاب کے ضلع چکوال میں واقع ہے۔ یہاں پر بچوں کے لیے پنجاب حکومت کا ایک پرائمری اسکول ہے یہ سیتھی کے نواح میں ہے۔[1]
کہالہ | |
---|---|
سرکاری نام | |
ملک | Pakistan |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب، پاکستان |
ضلع | ضلع چکوال |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم
|
|