کیتھ شیریڈن (پیدائش 26 مارچ 1971 گلاسگو میں) ایک سکاٹش کرکٹ کھلاڑی ہے۔ وہ دائیں ہاتھ کے بلے باز اور بائیں ہاتھ کا سلو بولر ہے۔ انھیں سکاٹش کرکٹ ٹیم کے اب تک کے کم عمر ترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ وہ سکاٹ لینڈ کے لیے 82 بار کھیل چکے ہیں جس میں چار فرسٹ کلاس اور 9لسٹ اے میچز شامل ہیں۔ انھیں 1999ء کے کرکٹ ورلڈ کپ میں سکاٹ لینڈ کے سکواڈ کے لیے منتخب نہیں کیا گیا تھا لیکن وہ 1998ء کے دولت مشترکہ کھیلوں میں کرکٹ ٹورنامنٹ میں ان کے لیے کھیلے تھے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم