کیرتی رانا سنگھے
سریمیوان کیرتھی رانا سنگھے (پیدائش: 4 جولائی 1962ء) ایک سری لنکن کرکٹ کھلاڑی ہے جس نے 1986ء میں چار ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے۔
ذاتی معلومات | |||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | سریمیوان کیرتھی رانا سنگھے | ||||||||||||||||||||||||||
پیدائش | کولمبو, سری لنکا | 4 جولائی 1962||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز | ||||||||||||||||||||||||||
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز | ||||||||||||||||||||||||||
بین الاقوامی کرکٹ | |||||||||||||||||||||||||||
قومی ٹیم | |||||||||||||||||||||||||||
پہلا ایک روزہ (کیپ 47) | 2 مارچ 1986 بمقابلہ پاکستان | ||||||||||||||||||||||||||
آخری ایک روزہ | 5 اپریل 1986 بمقابلہ نیوزی لینڈ | ||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 1 مئی 2016 |
کیریئر
ترمیموہ ایک پیشہ ور مڈل سیکس کاوئنٹی کرکٹ کلب کوچ تھا جو فنچلے اکیڈمی میں نوجوانوں کو تربیت دیتا ہے۔ انھوں نے نالندہ کالج کولمبو میں تعلیم حاصل کی اور 1982ء میں کالج کی پہلی الیون کرکٹ ٹیم کی کپتانی کی۔ رانا سنگھے اب ویسٹ منسٹر اسکول میں بطور ہیڈ کوچ کام کرتے ہیں۔ وہ سب کے لیے ایک متاثر کن شخصیت ہیں، خاص طور پر اپنی 5 منٹ کی بیٹنگ اور باؤلنگ کی مشقوں کے ساتھ اور اپنے کھلاڑیوں کو حد تک دھکیلنے پر اپنی کوچنگ کی مہارت پر فخر کرتے ہیں۔