کیرلا اسمبلی انتخابات، 2021ء

کیرلا اسمبلی انتخابات، 2021ء (انگریزی: 2021 Kerala Legislative Assembly election) 6 اپریل 2021ء کو منعقد ہوئے جس میں 15ویں کیرلا اسمبلی کے لیے ارکان کا انتخاب ہونا ہے۔ کیرلا میں 140 اسمبلی نشستیں ہیں۔ نتائج کا اعلان 2 مئی کو ہوگا۔[1]

کیرلا اسمبلی انتخابات، 2021ء

→ 2016 6 اپریل 2021 2026 ←

All 140 seats in the Kerala Legislative Assembly
اکثریت کے لیے 71 درکار نشستیں
ٹرن آؤٹ74.04%(کم3.49pp)
  پہلی بڑی جماعت دوسری بڑی جماعت تیسری بڑی جماعت
 
قائد پینارائے وجئے ین Ramesh Chennithala K. Surendran
جماعت Communist Party of بھارت (Marxist) INC BJP
اتحاد   LDF   UDF   قومی جمہوری اتحاد (بھارت)
قائد از 2016 2016 2020
قائد کی نشست Dharmadam Haripad Manjeshwar

Konni

آخری انتخابات 91 47 1
پچھلی نشستیں 91 41 1

Constituencies for the election

برسرِ عہدہ Chief Minister

پینارائے وجئے ین
Communist Party of بھارت (Marxist)



کیرلا

پس منظر ترمیم

1 جون 2021ء کو کیرلا اسمبلی تحلیل ہو جائے گی۔[2] 2016ء کے گذشتہ اسمبلی انتخابات میں لیفٹ ڈیموکریٹک فرنٹ نے دو تہائی نشستیں حاصل کر کے اکثریت ثابت کی تھی اور انڈین نیشنل کانگریس کی قیادت میں انتخابات میں حصہ لے رہی یونائٹیڈ ڈیموکریٹک فرنٹ (47 نشستیں) کو شکست دی تھی۔ بھارتیہ جنتا پارٹی محض ایک نشست جیت پائی تھی۔[3]

تاریخیں ترمیم

پروگرام تاریخ
تاریخ نامزگی 12 مارچ2021
نامزدگی کی آخری تاریخ 19 مارچ2021
جانچ پڑتال 20 مارچ2021
امیدواری واپس لینے کی آخری تاریخ 22 مارچ2021
رائے دہی 6 اپریل2021
نتیجہ 2 مئی2021
اس تاریخ سے قبل انتخابات مکمل ہونے جانے چاہیے 24 مئی2021

ووٹنگ ترمیم

ضلع ووٹنگ تناسب
ضلع وار نقشہ ضلع %
  تیروونتاپورم 70.01
کولام 73.16
پتھنامتھیتا 68.09
الاپوزا 74.75
کوٹیام 72.12
ارناکولم 74.15
ایڈوکی 70.37
تھریسور 73.89
پلکڈ 76.20
ملاپورم 74.5
کوزیکوڈے 78.41
وائناڈ 74.98
کنور 77.78
کوسراگوڑ 74.91
کیرل 74.57
تنبیہ: اعداد حتمی نہیں ہیں۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "Kerala, TN, Puducherry to go to polls on اپریل 6; 3 phase polling for Assam, 8-phase elections for Bengal"۔ The Hindu۔ 26 فروری 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 فروری 2021 
  2. "Term of houses in Indian legislatures"۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 ستمبر 2020 
  3. "As it happened: TMC, AIADMK retain power; BJP takes Assam, Left Kerala"۔ Hindustan Times۔ 19 مئی 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2019