کیریبین پریمیئر لیگ (سی پی ایل یا سی پی ایل ٹی20 کا مخفف) ایک سالانہ ٹوئنٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ ہے جو کیریبین میں منعقد ہوتا ہے۔ اس کی بنیاد کرکٹ ویسٹ انڈیز نے 2013ء میں کیریبین ٹوئنٹی 20 کی جگہ کیریبین میں پریمیئر ٹوئنٹی 20 مقابلے کے طور پر رکھی تھی۔ یہ فی الحال ریپبلک بینک لمیٹڈ کے زیر اہتمام ہے اور اس کے نتیجے میں اسے سرکاری طور پر ریپبلک بینک سی پی ایل کا نام دیا گیا ہے۔[1] افتتاحی ٹورنامنٹ جمیکا تلاواہ نے جیتا جس نے فائنل میں گیانا ایمیزون واریئرز کو شکست دی۔[2]

کیریبین پریمیئرلیگ
ممالکویسٹ انڈیز
منتطمکرکٹ ویسٹ انڈیز
فارمیٹٹوئنٹی20
پہلی بار2013ء
تازہ ترین2022ء
فارمیٹڈبل راؤنڈ رابن اور پلے آف
ٹیموں کی تعداد6
موجودہ فاتحجمیکا تلاواہ (تیسرا ٹائٹل)
زیادہ کامیابٹرنباگو نائٹ رائیڈرز (چوتھا ٹائٹل)
زیادہ رنلینڈل سمنز (2629)
زیادہ ووکٹیںڈوین براوو (124)
ٹی ویبراڈکاسٹرز کی فہرست
2023ء
ویب سائٹcplt20.com
Seasons

حوالہ جات ترمیم