کیسوپور ڈلہر
کیسوپور ڈلہر (انگریزی: Kasupur Dulhar) پاکستان کا ایک آباد مقام جو سرگودھا ڈویژن میں واقع ہے۔[1]
ملک | پاکستان |
---|---|
پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب، پاکستان |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | ضلع سرگودھا |
بلندی | 190 میل (620 فٹ) |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
تفصیلات
ترمیمکیسوپور ڈلہر کی مجموعی آبادی 190 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔ اس کے ساتھ درج ذیل دیہات لگتے ہیں
مغرب کی طرفکوہلیاں ، مشرق کی طرف شیخ دا لوک، جنوب کی طرف اڈا طرطی پو رہے۔
گاؤں کی اہم ذاتیں گوندل(جو ڈلہر بھی کہلاتے ہیں)، سیال،نول، چوہان ہیں۔ لوگوں کی اکثریت زراعت سے وابستہ ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Kasupur Dulhar"
|
|