سرگودھا ڈویژن
سرگودھا ڈویژن پاکستان کے صوبہ پنجاب کے چار اضلاع پر مشتمل ایک انتظامی تقسیم ہے۔ 2000 کی حکومتی اصلاحات کے نتیجے میں اس تیسرے درجے کی تقسیم کو ختم کر دیا گیا۔ 2008ء کے عام انتخابات کے بعد پنجاب نے اس کے آٹھ ڈویژنوں کو بحال کر دیا۔[2]
ڈویژن | |
سرکاری نام | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب |
دار الحکومت | سرگودھا |
قیام | 2008[1] |
اضلاع | 4 |
حکومت | |
• قسم | ضلع |
• ڈویژنل کمشنر | شوکت علی |
• ضلعی رابطہ افسر | عظمت محمود |
رقبہ | |
• کل | 26,360 کلومیٹر2 (10,180 میل مربع) |
آبادی (2017ء) | |
• کل | 8,181,499 |
• کثافت | 310/کلومیٹر2 (800/میل مربع) |
سرگودھا کے تمام اضلاع کی مشترکہ آبادی | |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
رموز ڈاک | 40100 |
ڈائلنگ رمز | 048 |
انتظامیہ
ترمیمسرگودھا ڈویژن کے چار اضلاع مندرجہ ذیل ہیں۔ سرگودھا ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Commissioners housed in 9 Punjab divisions"۔ GEO.tv۔ 2008-11-13۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 نومبر 2011
- ↑ "Office of Div Commissioner restored"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2013