کیس 39 (انگریزی: Case 39) ایک خوفناک فلم ہے۔

کہانی ترمیم

انتالیسواں کیس ایک بچی کی کہانی ہے جسے اس کے ماں باپ اوون میں جلانے کی کوشش کرتے ہیں لیکن پولیس اسے بچا لیتی ہے، ایسے میں جب اس کے ماں باپ کو جیل میں ڈال دیا جاتا ہے تو بچی کو نئے ماں باپ کی ضرورت ہوتی ہے۔ نئے والدین کے ملنے تک بچی کو اسی آفیسر خاتون کے پاس رکھ دیا جاتا ہے جس کے پاس اس بچی کا کیس آیا تھا، بچی جو دکھنے میں معصوم لیکن کرتوتوں میں اس سے بھیانک کوئی نہیں۔ بچی کو جو اچھا نہیں لگتا اس کو رات میں صرف ایک کال جاتی ہے کال ریسیو کرتے ہی بندے کا کام تمام ہو جاتا ہے۔


حوالہ جات ترمیم