کیفر ولیم فریڈرک ڈمپسی جورج روفس سدھرلینڈ (پیدائش 21 دسمبر 1966ء) کینیڈا سے تعلق رکھنے والے اداکار، فلم تخلیق کار اور فلم ہدایت کار ہیں۔ وہ فوکس نیٹ ورک کی 24 (ٹی وی سیریز) میں جیک باور کا کردار ادا کرنے کی وجہ سے پہچانے جاتے ہیں۔ یہ کردار نبھانے پر وہ ایک ایمی ایوارڈ، ایک گولڈن گلوب ایوارڈ، دو اسکرین ایکٹر گلڈ ایوارڈ اور دو سیٹلائٹ ایوارڈ جیت چکے ہیں۔

کیفر سدھرلینڈ
(انگریزی میں: Kiefer Sutherland ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کیفر سدھرلینڈ جولائی 2014ء میں سان ڈیاگو کومک کون انٹرنیشنل کے موقع پر

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (کینیڈی انگریزی میں: Kiefer William Frederick Dempsey George Rufus Sutherland ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش (1966-12-21) 21 دسمبر 1966 (عمر 57 برس)
پیڈنگٹن، لندن، برطانیہ
شہریت کینیڈا
مملکت متحدہ [1]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استعمال ہاتھ دایاں   ویکی ڈیٹا پر (P552) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ
  • کیملیا کیتھ (شادی. 1987–90)
  • ایلزبتھ کیلی وین (شادی. 1996–2004)
اولاد سارہ سدھرلینڈ (بیٹی)
والدین ڈونلڈ سدھرلینڈ
شرلی ڈگلس
عملی زندگی
پیشہ اداکار، فلم ہدایت کار، فلم تخلیق کار، صوتی فنکار
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [2]،  فرانسیسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 1983–تاحال
کارہائے نمایاں دی وائلڈ ،  مارمڈوک ،  مونسٹرس ورسس ایلینز   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
کینیڈا کی واک آف فیم (2005)
اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات[3]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. http://rateyourmusic.com/films/kiefer_sutherland
  2. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/11045219
  3. میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/83ba75cd-1786-4503-ab26-fcaca4331a03 — اخذ شدہ بتاریخ: 6 ستمبر 2021