کیماڑی پاکستان کے صوبہ سندھ کے دار الحکومت کراچی کے قصبہ جات میں سے ایک قصبہ کیماڑی ٹاؤن کی ایک یونین کونسل ہے۔ یہاں سے منوڑہ جانے کے لیے کشتیاں بھی دستیاب ہوتی ہیں۔کیماڑی ریلوے اسٹیشن بھی کیماڑی میں ہی واقع ہے۔

کیماڑی
 

انتظامی تقسیم
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
متناسقات 24°49′00″N 66°59′00″E / 24.81666667°N 66.98333333°E / 24.81666667; 66.98333333   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 1173638  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نقشہ

سندھ کابینہ نے کراچی کے علاقے کیماڑی کو ضلع بنانے کی منظوری 20 اگست 2020ء کو دے دی.

حوالہ جات

ترمیم
  1.    "صفحہ کیماڑی في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 دسمبر 2024ء 

بیرونی روابط

ترمیم

24°49′N 66°59′E / 24.817°N 66.983°E / 24.817; 66.983