کیمبل فوسٹر
کیمبل سیمور فوسٹر (پیدائش: 2 نومبر 1914ء) | (انتقال: 17 دسمبر 1978ء) ویسٹ انڈین کرکٹ امپائر تھے ۔ وہ ایک ٹیسٹ میچ ویسٹ انڈیز بمقابلہ انگلینڈمیں 1948ء میں کھڑا تھا۔ [1] انھوں نے بارباڈوس کرکٹ ٹیم کے لیے 1936/37ء اور 1937/38ء میں 2 فرسٹ کلاس میچز بھی کھیلے۔ [2]
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | کیمبل سیمور فوسٹر |
پیدائش | 2 نومبر 1914 بارباڈوس |
وفات | 17 دسمبر 1978 برج ٹاؤن، بارباڈوس | (عمر 64 سال)
امپائرنگ معلومات | |
ٹیسٹ امپائر | 1 (1948) |
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 6 جولائی 2013ء |
انتقال
ترمیمان کا انتقال 17 دسمبر 1978ء کو برج ٹاؤن، بارباڈوس میں 64 سال کی عمر میں ہوا۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Campbell Foster"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-07-06
- ↑ "Campbell Foster"۔ Cricket Archive۔ 2023-01-31 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-11-13