جمہوریہ کیمرون دس علاقہ جات میں منقسم ہے۔

کیمرون کے علاقہ جات
Regions of Cameroon
Régions du Cameroun (فرانسیسی)
زمرہوحدانی ریاست
مقامجمہوریہ کیمرون
شمار10
آبادیاں634,555 (جنوبی علاقہ) – 3,111,792 (بعید شمالی علاقہ)
علاقے5,364 مربع میل (13,890 کلومیٹر2) (مغربی علاقہ) – 42,086 مربع میل (109,000 کلومیٹر2) (مشرقی علاقہ)
حکومتنیم خود مختار علاقہ حکومت
ذیلی تقسیماتمحکمہ
علاقہ فرانسیسی نام دارالحکومت آبادی (2005 مردم شماری) رقبہ (کلومیٹر²) کثافت آبادی (/کلومیٹر²)
1. آداماوا Adamaoua نگاؤندیرے 884,289 63,701 8
2. وسطی Centre یاؤندے 3,098,044 68,953 24
3. مشرقی Est بیتؤا 771,755 109,002 5
4. بعید شمالی Extrême-Nord مارؤا 3,111,792 34,263 54
5. لیتورال Littoral دوالا 2,510,263 20,248 67
6. شمالی Nord گارؤا 1,687,959 66,090 13
7. شمال مغربی Nord-Ouest بامیندا 1,728,953 17,300 69
8. جنوبی Sud ایبولووا 634,555 47,191 8
9. جنوب مغربی Sud-Ouest بوئیا 1,316,079 25,410 34
10. مغربی Ouest بافؤسام 1,720,047 13,892 97