کیمپ نو (Camp Nou) معنی نیا میدان [2][3] برشلونہ، کاطالنیا، ہسپانیہ میں ایک فٹ بال اسٹیڈیم ہے۔ جو 1957ء کے بعد سے ایف سی بارسلونا کا مرکزی کھیل کا میدان ہے۔

کیمپ نو
Camp Nou
کیمپ نو
مکمل نامکیمپ نو اسٹیڈیم
(L'Estadi Camp Nou)
سابقہ نامایف سی بارسلونا اسٹیڈیم (1957–2000)
مقام41°22′51″N 2°07′22″E / 41.38087°N 2.122802°E / 41.38087; 2.122802
مالکایف سی بارسلونا
عاملایف سی بارسلونا
ایگزیکٹو سوئٹ23
گنجائش93,053 (1957–1980)
121,749 (1980–1993)
115,000 (1993–1999)
98,772 (2005–2010)
99,354 (2010–2012)
میدان کا سائز106 میٹر × 70 میٹر (116 yd × 77 yd)[1]
سطحگھاس
اسکور بورڈہاں
تعمیر
تعمیر1954–1957
افتتاح24 ستمبر 1957[1]
تزئین و آرائش1995, 2008
وسعت1982
معمارSilda VIP
Josep Soteras
Giulio
پروجیکٹ مینیجرJonathan Ackroyd
کرایہ دار
ایف سی بارسلونا (1957–تاحال)
1992 گرمائی اولمپکس
کاطالنیا قومی فٹ بال ٹیم

کیمپ نو میں 99786 نشستوں ہیں ،[4] مگر یو ای ایف اے کی طرف سے منظم میچوں میں کم کر کے انھیں 96336 کر دیا جاتا ہے۔[5] یہ گنجائش کے لحاظ سے یورپ کا سب سے بڑا اور دنیا میں گیارھواں سب سے بڑا اسٹیڈیم ہے۔

کیمپ نو 2011

حوالہ جات

ترمیم