کیمیلس پریرا (امپائر)
ڈیوٹروم کونراڈ کیمیلس پریرا (پیدائش: 12 نومبر 1937ء) | (انتقال: 15 جولائی 2002ء) سری لنکا کے کرکٹ امپائر تھے ۔ انہوں نے 1986ء میں ایک ٹیسٹ میچ اور 1985ء میں ایک [1] ون ڈے میچ کھیلا ۔
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | ڈیوٹروم کونراڈ کیمیلس پریرا |
پیدائش | 12 نومبر 1937 رتناپورہ، سری لنکا |
وفات | 15 جولائی 2002 کولمبو، سری لنکا | (عمر 64 سال)
امپائرنگ معلومات | |
ٹیسٹ امپائر | 1 (1986) |
ایک روزہ امپائر | 1 (1985) |
ماخذ: Cricinfo، 14 جولائی 2013 |
انتقال ترميم
ان کا انتقال 15 جولائی 2002ء کو کولمبو، سری لنکا میں 64 سال کی عمر میں ہوا۔
مزید دیکھیے ترميم
حوالہ جات ترميم
- ↑ "Camillus Perera". ESPN Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 14 جولائی 2013.