کینیڈا کرکٹ ٹیم کا دورہ اسکاٹ لینڈ 2009ء

کینیڈا کی کرکٹ ٹیم نے 2009ء میں ااسکاٹ لینڈ کا دورہ کیا۔ انہوں نےاسکاٹ لینڈ کے خلاف 2 ایک روزہ بین الاقوامی اور ایک انٹرکانٹی نینٹل کپ میچ کھیلا۔

کینیڈا کرکٹ ٹیم کا دورہ اسکاٹ لینڈ 2009ء
کینیڈا
اسکاٹ لینڈ
تاریخ 2 جولائی – 8 جولائی 2009ء
کپتان آشیش بگائی گیون مارک ہیملٹن
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نتیجہ 2 میچوں کی سیریز 1–1 سے برابر
زیادہ اسکور آشیش بگائی 123 گیون مارک ہیملٹن 178
زیادہ وکٹیں خرم چوہان 3 گورڈن ڈرمنڈ 5

انٹرکانٹی نینٹل کپ میچ

ترمیم
2–5 جولائی
(اسکور کارڈ)
ب
185 (62.4 اوورز)
گورڈن ڈرمنڈ 52 (97)
خرم چوہان 6/23 (13.4 اوورز)
142 (40.1 اوورز)
رضوان چیمہ 35 (40)
کیلم میکلوڈ 4/66 (19.1 اوورز)
199 (75.2 اوورز)
جان سٹینڈر 64 (128)
رضوان چیمہ 3/39 (13 اوورز)
213 (78.3 اوورز)
سندیپ جیوتی 47 (130)
رچی بیرنگٹن 2/20 (7 اوورز)
  اسکاٹ لینڈ 29 رنز سے جیت گیا۔
مینوفیلڈ پارک, ابرڈین, سکاٹ لینڈ
امپائر: انعام الحق (بنگلہ دیش) اور برائن جرلنگ (جنوبی افریقہ)

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز

ترمیم

پہلا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
7 جولائی
(اسکور کارڈ)
اسکاٹ لینڈ  
286/4 (50 اوورز)
ب
  کینیڈا
287/4 (48.4 اوورز)
گیون مارک ہیملٹن 119 (152)
خرم چوہان 2/56 (10 اوورز)
سندیپ جیوتی 117 (122)
جان سٹینڈر 2/62 (8 اوورز)
  کینیڈا 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
مینوفیلڈ پارک, ابرڈین, سکاٹ لینڈ
امپائر: انعام الحق (بنگلہ دیش) اور برائن جرلنگ (جنوبی افریقہ)

دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
8 جولائی
(اسکور کارڈ)
کینیڈا  
250/9 (50 اوورز)
ب
  اسکاٹ لینڈ
253/5 (47.2 اوورز)
  اسکاٹ لینڈ 5 وکٹوں سے جیت گیا۔
مینوفیلڈ پارک, ابرڈین, سکاٹ لینڈ
امپائر: انعام الحق (بنگلہ دیش) اور برائن جرلنگ (جنوبی افریقہ)

حوالہ جات

ترمیم