کینیڈا کے جاں نثار، جن کو شمالی امریکا کے شہدا، بھی کہا جاتا ہے یہ لوگ آٹھ یسوعی مبلغ دین تھے جن کا تعلق سینٹی میری آمنگ دا ہورون سے تھا۔ ان کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا اور مختلف تواریخ کو کینیڈا میں سترہویں صدی کے وسط میں قتل کیا گیا تھا۔ بعد ازاں کاتھولک کلیسیا نے ان کو شہیدوں کی حیثیت سے تعظيم و تکريم اور احترام کرنا شروع کر دیا۔

کینیڈا کے چاں نثار
پیدائشفرانس
وفات1642ء–1649ء، کینیڈا اور نیویارک کا شُمالی حِصّہ
قاتلایروکیز
احترام درکاتھولک کلیسیا
انگلیکان کمیونین
سعادت ابدی21 جون، 1925ء، روم، بذریعہ بطریق اعظم پائیس گیارہواں
قداست29 جون، 1930ء، روم، بذریعہ بطریق اعظم پائیس گیارہواں
اہم مزارجاں نثاروں کا مزار، میڈلینڈ، انٹاریو، کینیڈا
شمالی امریکا کے جاں نثاروں کا عوامی مزار، اوریسویلہ، نیویارک
تہوار26 ستمبر ( کینیڈا کی روایتی رومن کیتھولک میں)
19 اکتوبر (جنرل کیلنڈر)؛ کلیسائے انگلیکان کینیڈا
سرپرستیکینیڈا

شہداء میں مقدس رینے گوپل (1642ء)،[1] مقدس اسحاق جوگیس (1646ء)،[2] مقدس جین لالندی (1646ء)،[3] مقدس انتوئنے دانی ایل (1648ء)،[4] مقدس جین بربیفی (1649ء)،[5] مقدس نوئل چبنیل (1649ء)،[6] مقدس چارلس گارنیر (1649ء)،[6] اور مقدس جبرائیل لامان (1649ء)[5] شامل تھے۔

یسوعی نقشہ

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Jesuit Relations: 28, "Account of René Goupil (donné)،" by Father Isaac Jogues"۔ 06 دسمبر 2006 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2017 
  2. "Jesuit Relations: 31, VIII"۔ 28 فروری 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2017 
  3. "Jesuit Relations vol 34, LXIV"۔ 06 دسمبر 2006 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2017 
  4. "Jesuit Relations vol 33, LXVII"۔ 21 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2017 
  5. ^ ا ب "Jesuit Relations vol 35, IV"۔ 29 مئی 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2017 
  6. ^ ا ب "Jesuit Relations vol 40, LXXXIII"۔ 06 دسمبر 2006 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2017 

بیرونی روابط

ترمیم