کینتھ جارج ولجوین (پیدائش: 14 مئی 1910ء) | (انتقال: 21 جنوری 1974ء) ایک جنوبی افریقی کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1930-31ء سے 1948-49ء تک 27 ٹیسٹ کھیلے ۔ [1] بعد میں وہ دوسری جنگ عظیم کے بعد جنوبی افریقی ٹیموں کے مینیجر رہے۔ وہ ونڈسورٹن ، صوبہ کیپ میں پیدا ہوا۔

کین ولجوین
کین ولجوین 1935ء میں
ذاتی معلومات
پیدائش14 مئی 1910(1910-05-14)
ونڈسورٹن، جنوبی افریقہ
وفات21 جنوری 1974(1974-10-21) (عمر  63 سال)
کروگرزڈورپ، جنوبی افریقہ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ24 دسمبر 1930  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ٹیسٹ5 مارچ 1949  بمقابلہ  انگلینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 27 133
رنز بنائے 1365 7964
بیٹنگ اوسط 28.43 43.28
100s/50s 2/9 23/30
ٹاپ اسکور 124 215
گیندیں کرائیں 48 1820
وکٹ 29
بولنگ اوسط 24.89
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 4/23
کیچ/سٹمپ 5/- 50/-
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 14 نومبر 2022

انتقال

ترمیم

ان کا انتقال 21 جنوری 1974ء کو کرگرسڈورپ، ٹرانسوال، جنوبی افریقہ میں 63 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Ken Viljoen"۔ www.cricketarchive.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جنوری 2012