14 مئی
12 مئی | 13 مئی | 14 مئی | 15 مئی | 16 مئی |
14 مئی حالیہ برسوں میں |
2024 (منگل) |
2023 (اتوار) |
2022 (ہفتہ) |
2021 (جمعہ) |
2020 (جمعرات) |
2019 (منگل) |
2018 (پير) |
2017 (اتوار) |
2016 (ہفتہ) |
2015 (جمعرات) |
واقعات
ترمیم- 1879ء - 463 ہندوستانی پابند مزدوروں کا پہلا گروپ لیونیڈاس پر سوار فجی پہنچا۔
- 1939ء - لینا مدینا پانچ سال کی عمر میں طبی تاریخ میں سب سے کم عمر تصدیق شدہ ماں بن گئی۔
- 1940ء - دوسری جنگ عظیم: روٹرڈیم، نیدرلینڈز پر جنگ بندی کے باوجود نازی جرمنی کے لوفتواف نے بمباری کی، جس سے تقریباً 900 افراد ہلاک اور تاریخی شہر کے مرکز کو تباہ کر دیا۔
- 1973ء - امریکا نے خلائی اسٹیشن سکائی لیب میں ون خلاء میں چھوڑا [1]
- 1948ء - اسرائیل کے پہلے وزیر اعظم ڈیوڈ بن گوریان نے صیہونی ریاست کے قیام کا اعلان کیا۔
- 1956ء پاکستان کے وزیر اعظم چوہدری محمد علی نے پہلے پانچ سالہ ترقیاتی منصوبے کا اعلان کیا[1]
- 1955ء کمیونسٹ ریاستوں نے وارسا معاہدہ پر دستخط کیے [1]
- 1953ء لاہور سے مارشل لا اٹھالیا گیا[1]
- 1940ء نیدر لینڈز نے جرمنی کے آگے ہتھیار ڈال دیے [1]
- 1937ء لینا میڈیناپانچ سال کی عمر میں دنیا کی کم عمر ترین ماں بنی[1]
{
ولادت
ترمیم- 1907ء – محمد ایوب خان، پاکستان کے سابق صدر، فیلڈ مارشل اور سیاسی رہنما
- 1923ء – مرنال سین، بھارتی فلم ہدایت کار (و۔ 2018ء)۔[2]
- 1948ء – باب وولمر، انگلش کرکٹ کھلاڑی
- 1954ء - پیٹر جے ریٹکلف، برطانوی نوبل انعام یافتہ طبیب و سائنس دان
وفات
ترمیم- 884ء - احمد بن طولون، طولون خاندان کا بانی جس نے مصر اور شام پر حکومت کی۔
- 1610ء - آنری چہارم، فرانس کا بادشاہ
- 1943ء - اللہ بخش سومرو، صوبہ سندھ کے سابق وزیر اعلیٰ
- 1980ء - سید سبط علی صبا پاکستانی اردو شاعر
- 2017ء - منیبہ شیخ پاکستانی نعت خواں
- 2021ء - فاروق قیصر پاکستانی کارٹونسٹ، پتلی آرٹسٹ اور مزاح نگار
- 2022ء - اینڈریو سائمنڈز- آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی
- 2023ء - شبیراں چنہ سندھی ٹی وی اداکارہ
تعطیلات و تہوار
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ ت ٹ ث ج "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو
- ↑ Mrinal Sen, the maker of Mrigaya and Bhuvan Shome, dies at 95
"