کیون جوزف کارموڈی (پیدائش: 5 مئی 1925ء)|(انتقال: 9 ستمبر 2009ء) آسٹریلیائی کرکٹ امپائر تھے۔ وہ 1979ء اور 1980ء کے درمیان 2 ون ڈے میچوں میں کھڑے ہوئے۔[1]

کیون کارموڈی
ذاتی معلومات
مکمل نامکیون جوزف کارموڈی
پیدائش5 مئی 1925(1925-05-05)
ایلسٹرن وک، وکٹوریہ، آسٹریلیا
وفات9 ستمبر 2009(2009-90-90) (عمر  84 سال)
سپرنگ ویل ساؤتھ، وکٹوریہ، آسٹریلیا
امپائرنگ معلومات
ایک روزہ امپائر2 (1979–1980)
ماخذ: کرک انفو، 17 مئی 2014ء

انتقال

ترمیم

ان کا انتقال 9 ستمبر 2009ء کو سپرنگ ویل ساؤتھ، وکٹوریہ، آسٹریلیا میں 84 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Kevin Carmody"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مئی 2014