5 مئی
تاریخ
3 مئی | 4 مئی | 5 مئی | 6 مئی | 7 مئی |
واقعاتترميم
- 1762ء - روس اور پروشیا میں جنگ بندی۔
- 1912ء - اسٹاکہولم میں بارھویں اولمپک کھیلوں کا آغاز۔
- 1950ء - تھائی لینڈ میں بھومیبھول ادلیادیج کی بطور بادشاہ راما نہم تاجپوشی۔
- 2000ء - پانچوں روایتی سیارے, سورج اور چاند ایک قطار میں آ گئے۔
- 2007 _ پاکستان کے چیف جسٹس افتخار چوہدری کا بذریعہ جی ٹی روڈ لاہور کی طرف تاریخی سفر
- 2002ء فرانسیسی صدر یاک شیراک دوسری مدت کے لیے صدرمنتخب ہوئے [1]
- 1980ء برطانوی اسپیشل ایئر سروسز ایس اے ایس نے ایران میں محصور سفارت خانے کے عملے کی بازیابی کے لیے آپریشن ختم کر دیا[1]
- 1952ء پاکستان اور سویت یونین کے درمیان پہلا براہ راست ریڈیو،ٹیلی گرافک رابطہ[1]
- 1948ء پاکستان اور بیلجیئم کے درمیان ہوا بازی کے شعبے میں تعاون کے لیے معاہدہ[1]
- 1948ء کونسل آف یورپ کے قیام کا باضابطہ اعلان[1]
- 1945ء جرمن فوجوں نے ناروے میں ہتھیار ڈال دیے [1]
- 1893ء نیویارک اسٹارک ایکسچینج کریش کرگئی ،امریکی مالیاتی منڈی کساد بازاری کا شکار[1]