کیو موبائل (QMobile :انگریزی) پاکستانی اسمارٹ فون کارپوریشن ہے جو پاکستان میں سب سے بڑا اسمارٹ فون برانڈ ہے۔[2] کیو موبائل پاکستانی مارکیٹ میں کم قیمت مگر پائیدار ہونے کی وجہ سے مشہور ہیں اور کسی بھی بڑی کثیر القومی کمپنی سے زیادہ تعداد میں فروخت ہوتے ہیں۔ مگر یہ مقبولیت صرف درمیانے طبقے اور انٹری لیول فونوں تک محدود ہے ،آج بھی اعلیٰ فون (فلیگ شپ فون) میں سیمسنگ،ایپل، ایل جی، اوپو اور ہواوے جیسی کمپنیاں کیو موبائل سے آگے ہیں۔ ایک بات یاد رکھنی چاہیے کہ کیو موبائل ،موبائل فون بناتا نہیں ہے یعنی کمپنی کا اپنا کوئی مینوفیکچرنگ پلانٹ نہیں یے، یہ صرف چین اور بعض دوسری کمپنیوں سے موبائل تیار کروا کر اپنے برانڈ کے نام سے فروخت کرتے ہیں۔

کیو موبائل
QMobile
نجی کمپنی
صنعتٹیلی کمیونیکیشنز آلات
قیام2009ء (2009ء)
بانیذیشان اختر
صدر دفترکراچی، پاکستان
علاقہ خدمت
پاکستان
مصنوعاتموبائل فون، اسمارٹ فون، ٹیبلیٹ کمپیوٹر
آمدنیروپیہ 761 ملین (2012)[1]
ویب سائٹqmobile.com.pk

بیرونی روابط

ترمیم

پاکستان میں کیو موبائل فون کی قیمتیں

  1. Farooq Baloch (7 April 2013)۔ "QMobile: Conquering the Pakistani market, one phone at a time – دی ایکسپریس ٹریبیون"۔ tribune.com.pk۔ 2014-04-11 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اپریل 2014 
  2. "Rising stars: The man behind Q Mobile's success – دی ایکسپریس ٹریبیون"۔ tribune.com.pk۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ 1 September 2013۔ 2014-03-19 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مارچ 2014