کیپٹن روپ سنگھ اسٹیڈیم

کیپٹن روپ سنگھ اسٹیڈیم (Captain Roop Singh Stadium) گوالیار، مدھیہ پردیش، بھارت میں ایک کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔

کیپٹن روپ سنگھ کرکٹ اسٹیڈیم
Captain Roop Singh Cricket Stadium
روپ سنگھ کرکٹ اسٹیڈیم
میدان کی معلومات
مقامگوالیار، مدھیہ پردیش
تاسیس1978
گنجائش45000[1]
ملکیتمدھیہ پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن
مشتغلگوالیار ڈویژن کرکٹ ایسوسی ایشن
متصرفمدھیہ پردیش کرکٹ ٹیم
اینڈ نیم
ریلوے اینڈ
پویلین اینڈ
بین الاقوامی معلومات
پہلا ایک روزہ21 جنوری 1988:
 بھارت بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ایک روزہ24 فروری 2010:
 بھارت بمقابلہ  جنوبی افریقا
بمطابق جون 21 2014
ماخذ: http://www.espncricinfo.com/india/content/ground/58119.html Captain Roop Singh Stadium, Cricinfo

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Captain Roop Singh Stadium"۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 نومبر 2016 

بیرونی روابط

ترمیم

26°12′39″N 78°11′01″E / 26.2107°N 78.1836°E / 26.2107; 78.1836