کے سی کریپا (کرکٹر)
کونگندا چرامنا کریپا (پیدائش 13 اپریل 1994) جسے عام طور پر کے سی کریپا کے نام سے جانا جاتا ہے، ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہے جو انڈین پریمیئر لیگ میں راجستھان رائلز کے لیے کھیلتا ہے۔
کے سی کریپا انڈین پریمیئر لیگ 2015ء کے دوران ایک اشتہار میں | |
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | کونگندا چرامنا کریپا |
پیدائش | بنگلور, کرناٹک, بھارت | 13 اپریل 1994
عرف | کیری |
قد | 6 فٹ 0 انچ (1.83 میٹر) |
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز |
گیند بازی | لیگ بریک گیند باز |
حیثیت | گیند باز |
ملکی کرکٹ | |
عرصہ | ٹیمیں |
2015 | کولکتہ نائٹ رائیڈرز |
2016-2017 | کنگز الیون پنجاب |
2019 | کولکتہ نائٹ رائیڈرز |
2021 تاحال | راجستھان رائلز |
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو |
اس نے 8 دسمبر 2021ء کو 2021-22 وجے ہزارے ٹرافی میں کرناٹک کے لیے لسٹ اے میں قدم رکھا۔ [1] فروری 2022ء میں انھیں راجستھان رائلز نے 2022ء کے انڈین پریمیئر لیگ ٹورنامنٹ کے لیے نیلامی میں خریدا۔ [2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Elite, Group B, Mangalapuram, Dec 8 2021, Vijay Hazare Trophy"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-12-08
- ↑ "IPL 2022 auction: The list of sold and unsold players"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-02-13