کے وی کرشنا (انگریزی: K. V. Krishna Rao) بھارتی فوج کے سابق چیف تھے۔ کرشنا راؤ فوج میں تقریباً 41 سال سروس پوری کرنے کے بعد ریٹائر ہوئے۔اس کے بعد انھیں پانچ سال تک تین ریاستوں تریپورہ، ناگا لینڈ اور میزورام کا گورنر بنا دیا گیا ۔ 1989 میں انھیں جموں و کشمیر کا گورنر بنایا گیا ایک برس کے لیے ۔ پھر 1993 میں دوبارہ کشمیر کا گورنر بنایا پانچ برس کے لیے ۔ کرشنا راؤ کولڈ سٹارٹ ڈاکٹرائن کا اولین معمار تھے اور بھارتی ایوانوں میں اسے کشمیر کی تحریک حریت کچلنے والے اہم ترین افراد میں گنا جاتا ہے۔

کے وی کرشنا
 

مناصب
چیف آف آرمی اسٹاف [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1 جون 1981  – 31 جولا‎ئی 1983 
گورنر منی پور (4  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
11 جون 1984  – 10 جولا‎ئی 1989 
مظفر حسین برنی  
 
گورنر ناگالینڈ (5  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
13 جون 1984  – 19 جولا‎ئی 1989 
مظفر حسین برنی  
گوپال سنگھ  
گورنر تری پورہ (4  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
14 جون 1984  – 11 جولا‎ئی 1989 
مظفر حسین برنی  
 
گورنر میزورام   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1 مئی 1989  – 21 جولا‎ئی 1989 
ہتیشور سائکیا  
 
معلومات شخصیت
پیدائش 16 جولا‎ئی 1923ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سریکاکولم   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 30 جنوری 2016ء (93 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نئی دہلی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ عسکری قائد   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
عہدہ جرنیل   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں دوسری جنگ عظیم   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. بنام: Kotikalapudi Venkata Krishna Rao — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مئی 2022