گامنی سلوا
منگامونی گامنی سلوا (پیدائش: 19 دسمبر 1960ء) سری لنکا کے ایک فرسٹ کلاس کرکٹر اور ٹیسٹ کرکٹ امپائر ہیں۔ وہ 2002ء میں آئی سی سی کے انٹرنیشنل پینل آف امپائرز اور ریفریز میں بطور ماہر تھرڈ امپائر شامل ہوئے[1] اور 2000ء سے 2009ء کے درمیان مزید 8 ٹیسٹ میچوں میں تیسرے امپائر بھی رہ چکے ہیں۔ انھوں نے 1999ء سے 2009ء کے درمیان 21 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں اور 2 ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میچوں میں امپائرنگ بھی کی جو زیادہ تر سری لنکا میں کھیلے گئے۔
گامنی سلوا | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 19 دسمبر 1960ء (64 سال) |
شہریت | سری لنکا |
عملی زندگی | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی ، کرکٹ امپائر |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Gamini Silva Appointed as Specialist Third Umpire"۔ Cric info۔ ESPN۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اگست 2012