انگوپولیگے گامنی دیانتھا وکرما سنگھے (پیدائش: 27 دسمبر 1965ء، کولمبو) سری لنکا کے سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں نے 1989ء اور 1993ء کے درمیان تین ٹیسٹ اور چار ون ڈے کھیلے انھوں نے نالندہ کالج کولمبو میں تعلیم حاصل کی۔

گامنی وکرما سنگھے
ගාමිණි වික්‍රමසිංහ
ذاتی معلومات
مکمل نامانگوپولیگے گامنی دیانتھا وکرما سنگھے
پیدائش (1965-12-27) 27 دسمبر 1965 (عمر 58 برس)
کولمبو, سری لنکا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیوکٹ کیپر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 44)8 دسمبر 1989  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ٹیسٹ6 دسمبر 1992  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
پہلا ایک روزہ (کیپ 68)4 دسمبر 1992  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ایک روزہ2 فروری 1993  بمقابلہ  پاکستان
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ
میچ 3 4
رنز بنائے 17 2
بیٹنگ اوسط 8.50 2.00
100s/50s -/- -/-
ٹاپ اسکور 13* 2
گیندیں کرائیں - -
وکٹ - -
بولنگ اوسط - -
اننگز میں 5 وکٹ - -
میچ میں 10 وکٹ - n/a
بہترین بولنگ - -
کیچ/سٹمپ 9/1 2/4
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 1 مئی 2006

سلیکشن کمیٹی

ترمیم

15 ستمبر 2017ء کو وکرما سنگھے کو سری لنکا کی قومی کرکٹ ٹیم کے سلیکٹرز میں سے ایک کے طور پر مقرر کیا گیا۔ ان کے ساتھ سابق سلیکٹر اسانکا گروسنہا اور تین نئے افراد میں قومی ٹیم کے سابق مینیجر جیرل ووٹرزز اور سابق مقامی سری لنکن کرکٹ کھلاڑی سجیت فرنینڈو کو چیف سلیکٹر گریم لیبروئے کے ساتھ کمیٹی میں مقرر کیا گیا تھا۔ [1]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Gurusinha reappointed selector after resigning"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2017