گرائم گیبسن
گرائم گیبسن (9 اگست 1934ء – 18 ستمبر 2019ء) کینیڈی ناول نگار تھے۔[6]
گرائم گیبسن | |
---|---|
(انگریزی میں: Graeme Gibson) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 9 اگست 1934ء [1][2] لندن، اونٹاریو |
وفات | 18 ستمبر 2019ء (85 سال)[3] لندن [4] |
وجہ وفات | خرف |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | کینیڈا |
زوجہ | مارگریٹ ایٹ وڈ (1973–2019)[5] |
عملی زندگی | |
پیشہ | مصنف ، ناول نگار |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
IMDB پر صفحات | |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
کیریئر
ترمیموہ 9 اگست 1934 کو کینیڈا کے صوبے اونٹاریو کے شہر لندن میں پیدا ہوئے۔ گرائم گیبسن کا بڑا ادبی کارنامہ 1973ء میں ان کی آئی کتاب "ایلیون کینیڈین ناولسٹز" تھی جس میں انھوں نے مشہور ناول نگاروں کے انٹرویوز کیے تھے۔ جن میں مارگریٹ ایٹ وڈ، آسٹن کلارک، میٹ کوہن، میرین اینگل، ٹموتھی فنڈلے، ڈیو گاڈفرے، مارگریٹ لارینس، جیک لڈوگ، ایلس منرو، مورڈیکائی رچلر اور اسکاٹ سائمنز شامل ہیں۔
گرائم گیبسن نے چار ناول اور تین غیر فکشن کتابیں لکھیں۔[7]
نجی زندگی
ترمیمگرائم گیبسن نے 1970 کی دہائی میں پبلشر شرلے سے شادی کی[8][9] مگر ناول نگار اور شاعرہ مارگریٹ ایٹ وڈ کے ساتھ افیئر میں رہنے کی وجہ سے شرلے نے 1973ء میں ان سے طلاق لے لی۔[6] 1973ء کے بعد سے پارٹنر کے طور پر مارگریٹ ایٹ وڈ اب تک ان کے ساتھ رہیں۔ 2017ء میں ان میں ڈائمنشیا کی تشخیص ہوئی۔[10] 18 ستمبر 2019ء کو لندن، انگلینڈ میں وفات پائی، جہاں مارگریٹ ایٹ وڈ اپنی نئی کتاب کی تشہیر کر رہی تھیں۔[11][12]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6w39dgk — بنام: Graeme Gibson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : L'Encyclopédie canadienne — Canadian Encyclopedia article ID: https://www.thecanadianencyclopedia.ca/en/article/gibson-graeme/ — بنام: Graeme Gibson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ https://www.cp24.com/entertainment-news/canadian-author-graeme-gibson-dead-at-85-1.4598787 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 ستمبر 2019
- ↑ تاریخ اشاعت: 19 ستمبر 2019 — John Fraser: Graeme Gibson was more than the husband of a globally acclaimed author
- ↑ عنوان : Freebase
- ^ ا ب Graeme Gibson's entry in The Canadian Encyclopedia.
- ↑ van Koeverden، Jane (18 ستمبر 2019)۔ "Graeme Gibson, Canadian novelist and conservationist, dead at 85"۔ CBC۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-09-22
- ↑ Potts, Robert (26 اپریل 2003). "Light in the wilderness". The Guardian (برطانوی انگریزی میں). ISSN:0261-3077. Retrieved 2017-07-05.
- ↑ "The elusive Margaret Atwood | Quill and Quire"۔ Quill and Quire۔ 28 اپریل 2004۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-07-05
- ↑ "Margaret Atwood, the Prophet of Dystopia"۔ The New Yorker۔ 18 ستمبر 2019
- ↑ "Doubleday today shares the sad news that celebrated Canadian author Graeme Gibson has died"۔ Penguin Random House۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-09-18
- ↑ "Canadian author Graeme Gibson dead at 85"۔ CP24۔ 18 ستمبر 2019۔ مورخہ 2020-03-08 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-09-23