گرباویتسا (Grbavica) بوسنیائی ہدایت کار یاسمیلا ژبانیچ کی 2006ء کی ایک فلم ہے جو عصر حاضر کے سرائیوو میں ایک اکیلی ماں اور اس کی بارہ سالہ بیٹی کے بارے میں ہے۔ فلم کا پس منظر بوسنیائی خواتین کی سرب فوجیوں کے ہاتھوں منظم عصمت دری ہے۔ (گرباویتسا سرائیوو شہر کا ایک حصہ ہے)

گرباویتسا
Grbavica
گرباویتسا
ہدایت کاریاسمیلا ژبانیچ
پروڈیوسرTanja Aćimović
تحریریاسمیلا ژبانیچ
Barbara Albert
ستارےمیریانا کارانوویچ
Luna Mijović
تقسیم کارDogwoof Pictures
تاریخ نمائش
  • 12 فروری 2006ء (2006ء-02-12) (BIFF)
  • 1 مارچ 2006ء (2006ء-03-01) (بوسنیا و ہرزیگووینا)
  • 15 دسمبر 2006ء (2006ء-12-15) (UK)
دورانیہ
107 منٹ
زبانبوسنیائی

بیرونی روابط

ترمیم