گرلاٹ (انگریزی: Garlat) پاکستان کی ایک یونین کونسل ہے جو ضلع مانسہرہ کی تحصیل بالاکوٹ میں واقع ہے۔[1] کانشیان کی خوبصورت گلی اس یونین کونسل کی حدود میں آتی ہے۔ یہ علاقہ اکتوبر، 2005ء کے زلزلے میں شدید متاثر ہوا تھا۔

Union council and town
ملکPakistan
پاکستان کی انتظامی تقسیمخیبر پختونخوا
ضلعضلع مانسہرہ
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
پاتھرا کی چراگاہ

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Garlat"