گوردیپ سنگھ (پیدائش: 19 جنوری 1998ء) کینیا کے ایک کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] وہ قومی ٹیم کے لیے ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیل چکے ہیں۔ اس نے 4 اکتوبر 2013ء کو افغانستان کے خلاف 2011-13ء آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ چیمپئن شپ کا فائنل میچ کھیلا۔ 15 سال اور 258 دن کی عمر میں وہ ون ڈے میں ڈیبیو کرنے والے دوسرے سب سے کم عمر کھلاڑی بن گئے۔ [2] اگست 2021ء میں اسے 2021–22ء یوگنڈا سہ ملکی سیریز کے لیے کینیا کے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [3] اس نے 10 ستمبر 2021ء کو کینیا کے لیے یوگنڈا کے خلاف اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔ [4] اکتوبر 2021ء میں اسے روانڈا میں 2021ء کے آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ افریقہ کوالیفائر ٹورنامنٹ کے علاقائی فائنل کے لیے کینیا کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [5]

گرودیپ سنگھ
ذاتی معلومات
مکمل نامگرودیپ سنگھ
پیدائش (1998-01-19) 19 جنوری 1998 (عمر 26 برس)
نیروبی، کینیا
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیلیگ بریک گیند باز
حیثیتاوپننگ بلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ایک روزہ (کیپ 50)4 اکتوبر 2013  بمقابلہ  افغانستان
پہلا ٹی20 (کیپ 34)10 ستمبر 2021  بمقابلہ  یوگنڈا
آخری ٹی2018 نومبر 2021  بمقابلہ  نائجیریا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 1 10 5
رنز بنائے 1 163 13
بیٹنگ اوسط 1.00 18.11 4.33
سنچریاں/ففٹیاں 0/0 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 1 39 7
کیچ/سٹمپ 0/0 0/0 0/0
ماخذ: Cricinfo، 18 نومبر 2021ء

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Gurdeep Singh"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جنوری 2015 
  2. "Rohit Kumar Paudel becomes fourth youngest ODI debutant"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اگست 2018 
  3. "Kenya names men's squad for Uganda/Nigeria series"۔ Cricket Kenya۔ 31 اگست 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اگست 2021 
  4. "1st Match, Entebbe, Sep 10 2021, Uganda T20 Tri-Series"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2021 
  5. "Patel back as Kenya names Africa Regional Final squad"۔ Kenya Cricket۔ 26 اکتوبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اکتوبر 2021