مرکزی مینیو کھولیں
گرو امر داس
ਗੁਰੂ ਅਮਰ ਦਾਸ
گرو امر داس – گوندول
گرو امر داس – گوندول

معلومات شخصیت
پیدائش [[نقص اظہار: «{» کا غیر معروف تلفظ۔ ]] 5 مئی 1479(5 مئی 1479-نقص اظہار: «{» کا غیر معروف تلفظ۔-{{{3}}})خطاء تعبیری: غیر متوقع > مشتغل۔
امرتسر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات [[نقص اظہار: «{» کا غیر معروف تلفظ۔ |نقص اظہار: «{» کا غیر معروف تلفظ۔ ]] 1 ستمبر 1574 (نقص اظہار: «س» کا غیر معروف تلفظ۔ سنہ)
گوندول  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
دیگر نام تیسرے گرو
زوجہ مٹا منسا دیوی
اولاد بھائی موہن ، بھائی موہری، بی بی دانی اور بی بی بھانی
والدین تیج بھان اور ماتا لچمی
عملی زندگی
پیشہ سکھ گرو  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
دور فعالیت 1552–1574

گرو امر داس (5 مئی 1479 – 1 ستمبر 1574[1]) تیسرے سکھ گرو تھے۔ انہیں 26 مارچ 1552 کو سکھ گرو بنایا گیا۔ امر داس ایک زمین دار تیج بھان بھلا اور ماتا لچھمی کے سب سے بڑے فرزند تھے۔ وہ امرتسر، پنجاب کے قریب ایک گاؤں بسرکے میں پیدا ہوئے۔ امر داس 73 سال کے تھے جب انہیں گرو بنایا گیا۔

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

  1. "guru3"۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2013۔

بیرونی روابطترميم

ماقبل 
گرو انگد دیو
سکھ گرو
26 مارچ 1552 – 1 ستمبر 1574
مابعد 
گرو رام داس