گرو رام داس

سکھ مت کے چوتھے گرو جنہوں نے 1574ء سے 1581ء تک گوریائی کی۔

گرو رام داس ([ɡʊru ɾɑm dɑs]; 1534ء1581ء) سکھوں کے 10 میں سے چوتھے سکھ گرو تھے۔ انھیں 30 اگست 1574ء کو سکھ گرو بنایا گیا۔ وہ سات سال تک گرو رہے۔ وہ 24 ستمبر 1534ء کو چونا منڈی لاہور، خطۂ پنجاب میں پیدا ہوئے۔ گرو رام داس 1 ستمبر 1581ء کو امرتسر، پنجاب میں فوت ہوئے۔

گرو رام داس
 

معلومات شخصیت
پیدائش 24 ستمبر 1534ء [1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 1 ستمبر 1581ء (47 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گوندول   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد گرو ارجن دیو   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
سکھ گرو   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گرو امر داس  
گرو ارجن دیو  

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/119083019 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Ram-Das — بنام: Ram Das — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب ایف اے ایس ٹی - آئی ڈی: https://id.worldcat.org/fast/70021 — بنام: Guru Rāma Dāsa — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017

بیرونی روابط

ترمیم
ماقبل  سکھ گرو
1 ستمبر 1574 – 1 ستمبر 1581
مابعد 

لوا خطا package.lua میں 80 سطر پر: module 'Module:Authority control/auxiliary' not found۔