گریند-وہاب پورہ سانحہ طیارہ

گریند-وہاب پورہ سانحہ طیارہ ایک ہوائی جہاز کے حادثے کا نام ہے جو وہاب پورہ-گریند کی سڑک کے نزدیک گنائی محلہ گریند کلان میں 27 فروری 2019 عیسوی کو بوقت صبح سوا دس بجے واقع ہوا۔

گریند-وہاب پورہ سانحہ طیارہ
جہاز گرنے کا منظر
ہوائی حادثہ
تاریخ27 فروری 2019
خلاصہتکنیکی خرابی، ہوائی دھماکا، آگ زنی
مقامسطح زمین سے 30 فٹ بلندی پر
کل امواتفوجی (6),عام شہری ،(1) کل اموات (7)
کل محفوظ0

اس حادثہ میں ہندوستان کے چھ آرمی جوان اور ایک مقامی جوان بنام کفایت حسین گنائی ہلاک ہوئے۔ یہ جہاز سرینگر کی طرف جارہا تھا کہ رستے میں ہی اچانک جل کر حادثے کا شکار ہو گیا۔ یہ جہاز سرینگر کے ہوائی اڈے سے صرف چھ کلومیٹر کے فاصلے پر تھا۔ یہ آئی اے اف ایم آئی 17 طیارہ تھا۔[1][2]

دوسری برسی

ترمیم

28 فروری 2021 عیسوی کو اس واقعے کی دوسری برسی منائی گئی۔ اس جگہ پر پھولوں کی بارش کی گئی اور ان سب کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔

تیسری برسی

ترمیم

2022 عیسوی میں کووڈ کی وجہ سے یہ برسی ملتوی کی گئی۔

  1. "6 IAF personnel,1 civilian killed as plane crashes in Budgam"۔ uniindia.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 مارچ 2019 
  2. "7 killed as IAF aircraft crashes in Budgam"۔ m.greaterkashmir.com۔ 06 مارچ 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 مارچ 2019