گریند کلان

گوتہ پورہ
(گریند سے رجوع مکرر)

گریند کلان یا بجہ گریند بڈگام ضلعے کے ایک گاؤ ں کا نام ہے جو بڈگام سے صرف آٹھ کلومیٹر کی دوری پر واقع ہے۔ گریند سرینگر سے بیس کلومیٹر دور ہے۔ یہ وہاب پورہ کا نزدیکی علاقہ ہے۔ گریند-وہاب پورہ سانحہ طیارہ اس علاقے سے مربوط ہے۔

گاؤں
سرکاری نام
Gotapora-Daharmunah Map
Gotapora-Daharmunah Map
گریند کلان
Gotapora-Daharmunah Map
Gotapora-Daharmunah Map
گریند کلان
ضلع بڈگام، جموں و کشمیر میں محل وقوع
متناسقات: 34°03′25″N 74°39′36″E / 34.057°N 74.660°E / 34.057; 74.660
ملکبھارت
انتظامی تقسیمجموں و کشمیر
ضلعضلع بڈگام
بلندی1,500 میل (4,900 فٹ)
آبادی (2011)2,144
زبانیں
 • بول چالکشمیری زبان
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز191111
رمز ٹیلی فون01951
ویب سائٹwww.mosvi.org=www.budgam.nic.in