بڑا بازار، استنبول
(گرینڈ بازار، استنبول سے رجوع مکرر)
بڑا بازار، استنبول یا گرینڈ بازار، استنبول (انگریزی: Grand Bazaar, Istanbul) (ترکی زبان: Kapalıçarşı، معنی ‘چھت دار بازار’; اور Büyük Çarşı، معنی ‘بڑا بازار’[1]) استنبول کے بڑے اور قدیم ترین بازاروں میں سے ایک ہے۔
Kapalıçarşı | |
اندرون گرینڈ بازار | |
متناسقات | 41°0′38.09″N 28°58′4.56″E / 41.0105806°N 28.9679333°E |
---|---|
مقام | استنبول ترکی |
قسم | چھت دار بازار |
تاریخ آغاز | 1455 |
تاریخ تکمیل | بعد 1730 |
انتساب | سلطان محمد ثانی |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Müller-Wiener (1977)، p. 345.