گرین پارٹی (آئرلینڈ)
گرین پارٹی (انگریزی: Green Party) ((آئرستانی: Comhaontas Glas), لفظی معنی "سبز اتحاد") ایک سبز [1] سیاسی جماعت ہے جو جزیرہ آئرلینڈ پر جمہوریہ آئرلینڈ اور شمالی آئرلینڈ دونوں میں فعال ہے۔
Comhaontas Glas | |
---|---|
رہنما | Eamon Ryan TD |
چیئرمین | Roderic O'Gorman |
ڈپٹی لیڈر | Catherine Martin TD |
شمالی آئرلینڈ اسمبلی رہنما | Steven Agnew MLA |
سیاناد لیڈر | ایوان بالا آئرلینڈ Grace O'Sullivan |
تاسیس | 1981ء |
صدر دفتر | 16–17 سفولک اسٹریٹ, ڈبلن 2, جمہوریہ آئرلینڈ |
یوتھ ونگ | ینگ گرینز |
نظریات | Green politics[1] Pro-Europeanism |
سیاسی حیثیت | Centre-left |
بین الاقوامی اشتراک | Global Greens |
یورپی اشتراک | European Green Party |
ایوان زیریں آئرلینڈ | 2 / 158 |
ایوان بالا آئرلینڈ | 1 / 60 |
مملکت متحدہ کا ہاؤس آف کامنز شمالی آئرلینڈ کی پارلیمان کے انتخابی حلقوں کی فہرستیں | 0 / 18 |
شمالی آئرلینڈ اسمبلی | 2 / 90 |
جمہوریہ آئرلینڈ میں مقامی حکومت | 12 / 949 |
شمالی آئرلینڈ میں مقامی حکومت | 3 / 462 |
European Parliament (Republic of Ireland seats) | 0 / 11 |
شمالی آئرلینڈ | 0 / 3 |
ویب سائٹ | |
www | |
حوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- Green Party official website
- Green Party 2007 election manifesto (from the Wayback Machine)